سید راج محمد کی رسم قل

سید راج محمد کی رسم قل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( پ ر) سید راج محمد ہیڈ کلرک پی ڈبلیو ڈی پشاور کی رسم قل آج ان کی رہائش گاہ موضع جبلئی تحصیل چھوٹا لاہور ضلع صوابی میں ادا کی جارہی ہے مرحوم گذشتہ روز حیات میڈیکل کمپلیکس میں علالت کے باعث انتقال کرگئے تھے نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم سابق آڈٹ آفیسر واپڈا حاجی فدا محمد کے بھائی ،شہاب وکامران کے والد بزرگوار ،سید امجد علی (نادرا) ،سید محمد سعید (ایڈمن آفیسر ) اور انجینئر محمد ثاقب کے چچا تھے ۔