شوخدل خان کی رسم قل آج ہوگی
مردان(بیورورپورٹ)پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ورکرزیونین کے جنرل سیکرٹری عبدالاحد ہوتی کے والد شوخدل خان عرف نروکاکا بابوخیل جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج ہفتہ پارہوتی بابینی روڈ مشین کورونہ میں اداکی جائے گی ، مرحوم شہاب ہوتی اورشارق ہوتی کے بھی والد ماجد تھے