یوسف رضا گیلانی لاہور روانہ حامد سعید کاظمی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے ملتان آئے تھے

یوسف رضا گیلانی لاہور روانہ حامد سعید کاظمی کے بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ‘ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی لاہور روانہ ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ سیدیوسف رضا گیلانی سید حامد سعید کاظمی کے بیٹے کی شادی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
میں شرکت کے سلسلے میں ملتان آئے تھے جہاں انہوں نے کچھ روز قیام کیا اور پھر گزشتہ روز واپس لاہور روانہ ہو گئے ہیں ۔