جیپ اُلٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ، بارہ افرادزخمی

جیپ اُلٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ، بارہ افرادزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں(صباح نیوز)جیپ اُلٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ بارہ افرادزخمی ہوگئے جاں بحق اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈومیل کی حدود میں واقع چوکی محمد خان کے قریب ڈرائیور سے جیپ بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت عظیم کلہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے
جیپ