35سالہ تعلیمی و تحقیقی خدمات،ارادہ تحقیق اسلامی نے وائس چانسلر جامعہ زکریا ڈاکٹر طاہر امین کو ایوارڈ سے نوازا

35سالہ تعلیمی و تحقیقی خدمات،ارادہ تحقیق اسلامی نے وائس چانسلر جامعہ زکریا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کو ایک اور اعزاز سے نوازا گیا . انہیں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ادارہ تحقیق اسلامی نے ان کی ۵۳ سا لہ تعلیمی و تحقیقی خدمات کے (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
اعتراف میں ایوارڈ دیا گیا . یہ ایوراڈ مفتی اعظم مصر ڈاکٹرابراہیم شوقی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کو ایک بہت بڑی تقریب میں دیا گیا. اس موقعہ پر ادارہ تحقیقاتی اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر احمد یوسف درویش بھی موجود تھے. واضح رہے کہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین نے ۸ کتابیں کو مصنف ہیں اور سینکڑوں ریسرچ آرٹیکل بین الاقوامی جرائد میں شائع ہوچکے ہیں.
ایوارڈ