حکمران اپنی کرسی چھیننے پر چیخ رہے ہیں،غلام فرید کوریجہ
مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصوصی،نامہ نگار،نمائندہ پاکستان ) سرا ئیکستا ن قومی اتحا د کے زیر اہتما م در بار فرید کورجہ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا جی د ھر نا دیا گیا جس میں ایس کیو آئی کے سربرا ہ خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ کی قیا دت میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی دھر نے سے خطا ب کر تے ہو ئے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
ایس کیو آئی کے سر برا ہ خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ نے کہا کہ حکمرا ن اپنی کر سی چھیننے پر چیخ رہے ہیں ان کے جا برا نہ رو یہ سے عوام تنگ ہے خوا جہ فرید کوریجہ کے مزار پر پا بند یا ں لگا کر بے گنا ہو ں کو نشا نہ بنا نے وا لی سوچ کو مضبو ط کیا جا رہا ہے ہمیشہ کہا کہ پا بند یا ں ایک ٹرا ئیل ہیں آ ئندہ دیگر مکا تب فکر کے پروگرامو ں کو پا بند یا ں لگا نے کا پرو گرا م ہے سخی سرور میلہ پر پا بند ی لگا کر اپنے عزائم کا اظہا ر کر رہے ہیں ہمیشہ کمزورو ں کی حما یت کی کو ٹ مٹھن دھر نا اقلیتو ں کمزورو ں سرا ئیکی وسیب کے عوام کے حقوق کی آوا ز ہے ہر ہفتہ زائر ین سے ٹر یفک پو لیس نشتر پل پر زیا دتی کر تی ہے ہا ئی کورٹ زا ئر ین کے سا تھ زیا دتو ں کا نو ٹس لے، جا م فیض اللہ مر کزی سیکرٹری اطلاعات نے بھی خطا ب کیا۔
غلام فرید کوریجہ