ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے 2بھائی جاں بحق،علاقہ میں خوف و ہراس

ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے 2بھائی جاں بحق،علاقہ میں خوف و ہراس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (نمائند خصوصی).سخی سرور جمعہ موڑ کے قریب ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا.جس کی آواز دود دور تک سنی دھماکے کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا. ہوا ٹینکی کے پھٹنے سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے. جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا. اطلاع پر ریسیکو اور پولیس موقع پر (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
پہنچ گئی، اور زخمی ساجد کو تشویشناک حالت میں ڈیرہ غازی خان ہسپتال منتقل کر دیا گیا. دونوں بھائیوں کا تعلق ضلع راجن پور داجل سے ہے. دونوں سگے بھائی جاوید حسین اور خورشید سخی سرور میں گاڑیوں پر گریس لگانے کی مزدوری کرتے تھے. ہوا کی ٹینکی پھٹنے کے بعد دود جاگری انسانی اعضاء دود دود تک پہلے ہوئے تھے۔