کالا قرار دیکر نوجوان قتل کردیا گیا،ملزمان فرار،پولیس نہ پہنچی
شا دن لُنڈ (نا مہ نگا ر )کا لا قرا ر دئیے گے شخص کو فا ئر ما ر کر قتل کر دیا تفصیل کے مطا بق با ر ڈر ملٹری پو لیس تھا نہ کسو بہ کی حدو د میں غلا م فر ید جیا نی کھو سہ نے محمد مو سٰی جیا نی ولد کھیرن کو سپیتو سوری تمن کھو سہ اندر پہا ڑ میں فا ئر ما ر کر قتل کر دیا ذرا ئع یہ بتا تے ہیں غلا م فر ید جیا نی کے بھا ئی محمد صا دق جیا نی کی بیوی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
(ش) کے سا تھ محمد مو سٰی جیا نی کے نا جا ئز تعلقا ت تھے جس پر انہو ں نے (ش) کو کا لی قرا ر دے دیکر وا پس اس کے وا لد محمد اسما عیل کے گھر یا رو کھو سہ بھیج دیا جبکہ غلا م فر ید جیا نی و غیرہ نے کا لا محمد مو سٰی جیا نی جو کہ اندر پہا ڑ سپیتو سوری کا رہا ئشی تھا کو تھا نہ با ر ڈر ملٹری پو لیس کسو بہ کی حدو د میں فا ئر ما ر کر قتل کر دیا جبکہ کا لے کی لا ش ابھی تک اندر پہا ڑ پڑی ہو ئی تھی اور با ر ڈر ملٹری پو لیس کے اہلکا ر تا حا ل مو قع پر نہیں پہنچے تھے کہ ملز ما ن فرا ر ہو گے تھے اب جب کہ کا لی قرا ر دی گی (ش) کی زند گی کو بھی خطرا ت لا حق ہیں کہیں وہ اس جہلا نہ رسم کی بھینٹ نہ چڑ ھا دی جا ئے۔
کالا