لاہور کے علاقے عسکری الیون میں 3 بچوں کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا،تفتیش شروع

لاہور کے علاقے عسکری الیون میں 3 بچوں کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا،تفتیش شروع
لاہور کے علاقے عسکری الیون میں 3 بچوں کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا،تفتیش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے عسکری الیون میں 3 بچوں کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا، پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تہرے قتل کی واردات لاہور کے علاقے عسکری الیون میں ہوئی جہاں نامعلوم شخص نے گھر میں گھس کر 3 بچوں کوگلا دباکر قتل کردیا،جاں بحق بچوں میں 8 سالہ زین 6 سالہ کنیز فاطمہ اور4 سالہ ابراہیم شامل ہیں، پولیس نے گھر میں موجود افراد سے تفتیش شروع کردی ۔پولیس کے مطابق بچوں کی والدہ نے تہرے قتل کا الزام اپنے ایک دوست پر لگا دیاہے۔