بھارت میں سفارتی عملے کو ہراساں کیے جانے پر پاکستان واپس آئے ہائی کمشنر سہیل محمود اب کہاں ہیں؟ بڑی خبرآگئی

بھارت میں سفارتی عملے کو ہراساں کیے جانے پر پاکستان واپس آئے ہائی کمشنر سہیل ...
بھارت میں سفارتی عملے کو ہراساں کیے جانے پر پاکستان واپس آئے ہائی کمشنر سہیل محمود اب کہاں ہیں؟ بڑی خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے ہائی کمشنر سہیل محمود کو واپس نئی دہلی بھیج دیا۔پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود واپس نئی دہلی چلے گئے، انہوں نے اعلی حکام سمیت وزیر اعظم سے ملاقاتوں میں ہراساں کیے جانے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

سہیل محمود کو بھارت میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات پر مشاورت کے لیے پاکستان طلب کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ 7 ما رچ کو پہلی بارپاکستانی سفارتی عملے کونئی دہلی میں نامعلوم افرادکی جانب سے ہراساں کیاگیاتھاجس کے بعدیہ سلسلہ زورپکڑگی اور پاک بھارت سفارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی جس پرسہیل محمود کودفترخارجہ نے مشاورت کیلیے اسلام آباد بلایا تھا۔