سٹیڈیم آنے والا ہر شخص یہ والے کپڑے پہن کر آئے؟ ڈیرین سیمی نے اپنے چاہنے والوں سے ’اپیل‘ کر دی، کیا آپ پاکستانیوں کے ہر دلعزیز کپتان کی خواہش پوری کریں گے؟

سٹیڈیم آنے والا ہر شخص یہ والے کپڑے پہن کر آئے؟ ڈیرین سیمی نے اپنے چاہنے ...
سٹیڈیم آنے والا ہر شخص یہ والے کپڑے پہن کر آئے؟ ڈیرین سیمی نے اپنے چاہنے والوں سے ’اپیل‘ کر دی، کیا آپ پاکستانیوں کے ہر دلعزیز کپتان کی خواہش پوری کریں گے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرین سیمی کا کہنا ہے کہ کراچی تیار ہو جاﺅ ہم آ رہے ہیں اور اس کیساتھ ہی انہوں نے سٹیڈیم آنے والے ہر شخص سے پیلی شرٹ یعنی پشاور زلمی کی شرٹ پہن کر آنے کی ’اپیل‘ کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں عثمان خان شنواری سے معافی مانگتا ہوں کہ۔۔۔“ کامران اکمل نے پلے آف میچ کے بعد عثمان شنواری سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟ جواب جان کر آپ حیران بھی ہوں گے اور کامران اکمل کی اعلیٰ ظفری کی داد بھی دیں گے 
ڈیرین سیمی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہر کوئی کراچی سٹیڈیم آئے اور آپ لوگ پیلی شرٹس پہن کر آئیں اور ہر طرف پیلی شرٹس ہی دکھائی دینی چاہئیں۔ انہوں نے ”انشاءاللہ“ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے پی ایس ایل فائنل میں کامیابی حاصل کرنے کی امید بھی ظاہر کی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔” ایک بندے کی وجہ سے کوئی لڑکا رک نہیں سکتا اگر۔۔۔“ شاندار کارکردگی پر بھی مکی آرتھر نے ٹیم میں شمولیت کی امیدیں ختم کر دیں تو کامران اکمل نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے 
واضح رہے کہ پی ایس ایل تھری کا فائنل پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان 25 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ڈیرن سیمی کی پاکستان سے والہانہ محبت کے بعد شائقین انہیں سیمی خان کے نام سے پکارنے لگے ہیں اور پورے پاکستان میں وہ ”ہیرو“ کا درجہ پا چکے ہیں۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -