سر ویوین رچرڈز کراچی میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، ساتھ ہی پاکستان نہ آنے والے کھلاڑیوں کیلئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ بھارتیوں کو ”شدید مرچیں“ لگ جائیں گی، پاکستانیوں کے دل جیت لئے

سر ویوین رچرڈز کراچی میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، ساتھ ہی ...
سر ویوین رچرڈز کراچی میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ ہر کوئی حیران رہ گیا، ساتھ ہی پاکستان نہ آنے والے کھلاڑیوں کیلئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ بھارتیوں کو ”شدید مرچیں“ لگ جائیں گی، پاکستانیوں کے دل جیت لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈین لیجنڈ بلے باز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سرویوین رچرڈز نے پاکستان آنے سے ہچکچانے والے کرکٹرز کو واضح الفاظ میں پیغام دیدیا ہے کہ پاکستان بالکل محفوظ ملک ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔” ایک بندے کی وجہ سے کوئی لڑکا رک نہیں سکتا اگر۔۔۔“ شاندار کارکردگی پر بھی مکی آرتھر نے ٹیم میں شمولیت کی امیدیں ختم کر دیں تو کامران اکمل نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے 
سر رچرڈز کوئٹہ ٹیم کے مالک کی دعوت پر پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے میں موجود ہیں جہاں وہ معین خان کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کرنے جا پہنچے اور انہیں دیکھ کر سب خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں عثمان خان شنواری سے معافی مانگتا ہوں کہ۔۔۔“ کامران اکمل نے پلے آف میچ کے بعد عثمان شنواری سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟ جواب جان کر آپ حیران بھی ہوں گے اور کامران اکمل کی اعلیٰ ظفری کی داد بھی دیں گے 
انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے لاہور اور کراچی میں میچ ہونے کے بعد دنیا کو پیغام جائے گا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے محفوظ ملک ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پاکستان آ کر کھیلنے سے ہچکچانے والے کھلاڑیوں کو بھی پیغام دیا کہ پاکستان بالکل محفوظ ملک ہے۔ اب اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل سے پاکستان کرکٹ کو بے حد فائدہ ہوگا۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -