پشاور:تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فیصل زمان کا لائسنس کی عدم موجودگی پر 200 روپے چالان

پشاور:تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فیصل زمان کا لائسنس کی عدم موجودگی پر 200 روپے ...
پشاور:تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فیصل زمان کا لائسنس کی عدم موجودگی پر 200 روپے چالان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کا لائسنس کی عدم موجودگی پر چالان کردیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ہری پور سے منتخب پی ٹی آئی کے ایم پی اے فیصل زمان اپنے ڈرائیور کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے کہ ٹریفک اہلکار نے انہیں روک لیا اور لائسنس دکھانے کیلئے کہا۔اس پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے ڈرائیور نے کہا کہ لائسنس نہیں ہے جس پر وارڈن نے انہیں 200 روپے کا چالان کرکے پرچی تھما دی اور ہدایت کی آئندہ لائسنس اپنے ساتھ رکھیں۔