مارشل لاﺅں میں وزارتیں انجوائے کرنے والے بھول جائیں دوبارہ ایسا ہوگا: افتخار چودھری

مارشل لاﺅں میں وزارتیں انجوائے کرنے والے بھول جائیں دوبارہ ایسا ہوگا: ...
مارشل لاﺅں میں وزارتیں انجوائے کرنے والے بھول جائیں دوبارہ ایسا ہوگا: افتخار چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ 1971ءمیں پاکستان دولخت ہوا اور حمود الرحمان کمیشن بنا، کمیشن رپورٹ کے باوجود ذمہ داروں کا تعین آج تک نہیں ہوسکا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

وہ اسلام آباد مٰیں یوم پاکستان  کے سلسے میں  منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ مارشل لاﺅں میں وزارتیں انجوائے کرنے والے بھول جائیں کہ اب دوبارہ ایسا ہوگا۔