تھرپارکرمیں مور پھر رانی کھیت کی بیماری سے مرنے لگے

تھرپارکرمیں مور پھر رانی کھیت کی بیماری سے مرنے لگے
تھرپارکرمیں مور پھر رانی کھیت کی بیماری سے مرنے لگے

  

عمرکوٹ،تھر(ریحان شبیر) تھرپارکر کے فطری حسن کے محور گردانے جانے والے مور ایکبار پھر رانی کھیت کی بیماری میں مبتلا ہوکر موت کے منہ میں جارہے ہیں، چھاچھرو کے نواحی گاﺅں جہجی میں گزشتہ روز چار مور ہلاک ہوگئے، اس گاﺅں میں درجنوںمور رانی کھیت کا شکار ہیں۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

، 10 سے زائد مور بینائی سے محروم پر شدید کرب سے دوچار ہیں۔ ان موروں کو بچانے کے علاقے کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت کام کررہے ہیں۔ مٹھی میں محکمہ جنگلات کے حکام نے اب تک صورتحال کا نوٹس نہیں لیا ہے۔ رانی کھیت کی بیماری چھاچھرو اور دوسرے شہروں اور قصبوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔

مزید : علاقائی /سندھ /تھرپارکر /عمرکوٹ