ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو زی فیئر پلے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو زی فیئر پلے ایوارڈ سے نواز دیا گیا
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو زی فیئر پلے ایوارڈ سے نواز دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو گزشتہ روز بھارت میں شاندار اعزاز سے نواز دیا گیا ۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئئے یہاں کلک کریں

ثانیہ مرزا نے ٹوئٹرپر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں گزشتہ روز دہلی میں ‘زی فیئر پلے ایوارڈ ’ سے نوازا گیا ہے اور یہ ایوارڈ ان کو بھارتی اداکارہ سمریتی ایرانی نے تقریب میں دیا۔

اس موقع پر ثانیہ مرزا نے کالے رنگ کا اتنہائی خوبصورت لباس پہن رکھا تھا جس کے اس وقت سوشل میڈیا پر بھی چرچے ہیں ، اس لباس میں وہ انتہائی خوبصورت نظر آ رہی تھیں۔

مزید :

کھیل -