سپریم کورٹ کا قواعد کے برعکس میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن کا نوٹس، معاملہ نیب میں بھجوا دیا، ایک ماہ میں رپورٹ طلب

سپریم کورٹ کا قواعد کے برعکس میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن کا نوٹس، معاملہ نیب ...
سپریم کورٹ کا قواعد کے برعکس میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن کا نوٹس، معاملہ نیب میں بھجوا دیا، ایک ماہ میں رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے قواعد کے برعکس میڈیکل کالجز کی رجسٹریشن کا نوٹس لے لیا اورمعاملہ عدالت کو بھجوا کر ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے قوائدکے برعکس میڈیکل کالجزکی رجسٹریشن کانوٹس لے لیا،عدالت نے معاملہ نیب کو بھجوا دیا اور ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے ڈاکٹر عاصم سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیسوں کی وصولیاں کرارہے ہیں،آپ کوبھی ساڑھے4ارب روپے دینے پڑسکتے ہیں۔