عمرکوٹ میرپورخاص روڈپر مسافر کوچ اور رکشہ میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

عمرکوٹ میرپورخاص روڈپر مسافر کوچ اور رکشہ میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق
عمرکوٹ میرپورخاص روڈپر مسافر کوچ اور رکشہ میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ (نمائندہ ڈیلی پاکستان )عمرکوٹ میرپورخاص روڈ پر اے سی کوچ اور رکشہ میں تصادم ایک شخص جاں بحق اور  تین افراد زخمی ہوگئے.

تفصیلات کےمطابق عمرکوٹ کے نزدیک گاؤں ہیرل کے مقام پر مسافر اے سی کوچ اور رکشہ میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جس کی شناخت ولی محمد چانڈیو کے نام سے ہوئی ہلاک ہوگیا جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو فوری طبی امداد کےلیے قریبی اسپتال لایا گیا.