امریکہ نے سائبر حملے کرنے کے الزام میں ایک ایرانی کمپنی اور 10 افراد پر پابندی عائد کر دی

امریکہ نے سائبر حملے کرنے کے الزام میں ایک ایرانی کمپنی اور 10 افراد پر پابندی ...
امریکہ نے سائبر حملے کرنے کے الزام میں ایک ایرانی کمپنی اور 10 افراد پر پابندی عائد کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیانگ یانگ(آن لائن )امریکہ نے سائبر حملے کرنے کے الزام میں ایک ایرانی کمپنی اور 10 افراد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ 
غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان شمالی کوریا حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ جزیرہ نما کوریا کا حالیہ مثبت ماحول، شمالی کوریا کی جانب سے کی جانے والی شروعات اور کاوشوں کے باعث ہے۔ اگر امریکا پابندیاں برقرار رکھتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے شمالی کوریا کے لیے مخاصمانہ پالیسی ترک نہیں کی۔اس تبصرے میں شمالی کوریا کا یہ موقف دہرایا گیا کہ پابندیاں بے سود ثابت ہوئی ہیں۔