یوم پاکستان کی قومی مہم میں سب کی شمولیت پر شکریہ :ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یوم پاکستان کے موقع پر قومی مہم میں شامل تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Thanks to all the participants for being part of national campaign for #PakistanDay2018. Your messages brought greater national fervour to the event. Special thanks to media for making it possible. Let’s keep going ahead united.
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) March 24, 2018
????????Abhi aur aagy abhi fasla ha..... pic.twitter.com/IdiXju3UUS
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے پیغام میں یوم پاکستان پر قومی مہم میں شامل تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اس تقریب میں شرکت کرنے والوں نے اس قومی دن کو چار چاند لگا دیئے۔ یوم پاکستان کی تقریب کو کامیاب بنانے پر ترجمان پاک فوج نے میڈیا کا بھی شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی متحد ہوکر چلیں گے۔