ڈالر کی قیمت کے بعد سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ خریدنے کا سوچنے والے گھبرا جائیں گے ، ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کی قیمت کے بعد سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ خریدنے کا سوچنے والے گھبرا ...

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )حال ہی میں ڈالر کی قیمت میں انتہائی حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد اب سونے کی قیمت نے بھی آسمان کو چھو لیاہے اور ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کے بعد اب سونا بھی آسمان پر پہنچ گیاہے جس کے بعد فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ دیکھنے میں آیاہے اور قیمت 58ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد 10 گرام سونا فی تولہ 49 ہزار 885 روپے ہو گئی ہے ۔

مزید : بزنس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...