’100 مردوں کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ دراصل مجھے لڑکیاں پسند ہیں کیونکہ مرد۔۔۔‘ خواجہ سرا نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکا سرجری کروا کے عورت بن گیا اور مردوں کے ساتھ وقت گزارنے لگا۔ اب 100مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کے بعد اس نے ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق جولینی ڈیوسن نامی اس 21سالہ خواجہ سراءنے آئندہ مردوں کے ساتھ جنسی تعلق استوار کرنے کی بجائے خواتین کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ’اب جا کر مجھے احساس ہوا ہے کہ جب میں خود مرد بن کر نہیں رہنا چاہتا تو مردوں کے ساتھ جنسی تعلق کیوں رکھوں۔‘
جولینی کا کہنا تھا کہ ”میں نے ڈیٹنگ ایپلی کیشن ٹنڈر کے ذریعے 100مردوں سے ملا۔ ان میں کئی امیر ترین بوڑھے مرد بھی شامل تھے۔ کچھ عرصہ قبل میری ملاقات ایک جوڑے سے ہوئی۔ اس جوڑے کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ مجھے مردوں سے زیادہ لڑکیاں پسند ہیں، جس کے بعد میں نے ٹنڈر پر اپنی پروفائل تبدیل کردی اور وہاں مردوں کی بجائے خواتین کی تلاش کا آپشن منتخب کر لیاہے اور اب میں خواتین کی تلاش میں ہوں۔ نے مرد سے عورت بننے کے لیے سرجری پر 92ہزار آسٹریلوی ڈالر(تقریباً82لاکھ روپے) خرچ کیے تھے۔“