آک لینڈ ٹیسٹ کا تیسرا روز بارش کی نظر
آک لینڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آک لینڈ میں نیوزی لینڈاور انگلینڈکے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز بارش کی نظر ہوگیا ۔
Rain allowed only 2.5 overs of action on day three, but that was enough time for Henry Nicholls to get his fifty. #NZvENG REPORT ➡️ https://t.co/VEn0mTeebv pic.twitter.com/DoyWedkZf2
— ICC (@ICC) March 24, 2018
نیوزی لینڈ نے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز4وکٹوں کے نقصان پر229رنز سے دوبارہ کیا تو دن کے کھیل میں صرف 17گیندیں ہی ہوسکی اور بارش کی وجہ سے کھیل موخر کرنا پڑ گیا۔
نیوزی لینڈ نے دن کے اختتام تک 4کھلاڑی آﺅٹ پر233رنز بنالئے جبکہ ان کی برتری 175رنز کی ہوگئی ہے۔ہنری نکولس52اوروالٹنگ18رنز کے ساتھ کریز پرموجود ہیں۔