یوم پاکستان: سب سے پہلے آذر بائیجان کا دستہ سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرا

یوم پاکستان: سب سے پہلے آذر بائیجان کا دستہ سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرا
یوم پاکستان: سب سے پہلے آذر بائیجان کا دستہ سلامی کے چبوترے کے سامنے سے گزرا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) یومِ پاکستان کی تقریب میں پاکستان کے دوست ممالک سعودی عرب، سری لنکا، بحرین، برونائی اور آذربائیجان کے فوجی دستوں نے جبکہ چین اور ترکی فضائی دستوں نے بھی شرکت کی، سب سے پہلے آذر بائیجان کا دستہ مارچ پاسٹ کرتے ہوئے سلامی کے چبوترے سے گزرا جس کی قیادت فرسٹ لیفٹیننٹ کیریم ایبازوف نے کی۔جسکے بعد رائل سعودی لینڈ فورسز کے دستے نے سعودی عرب کا پرچم نے مارچ پاسٹ کا مظاہر کیا جس کی قیادت میجر عبداللہ بن فہد نے کی۔