شیخ رشید کی چابی والے کھلونے سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں،سعید غنی

شیخ رشید کی چابی والے کھلونے سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں،سعید غنی
شیخ رشید کی چابی والے کھلونے سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں،سعید غنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی چابی والے کھلونے سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں،شیخ رشید اپنی زبان پر قابو رکھیں۔
وزیربلدیات سندھ سعید غنی نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن بہانہ ہے،سیاسی حریف نشانہ ہیں،کرپشن کے نام پر ملک میں انتقام کا کھیل کھیلا جارہا ہے،
ان کا کہناتھا کہ بلاول بھٹو نے حکومت پر تنقید کی، ان کو نیب نے نوٹس بھیج دیئے،کالعدم تنظیموں سے متعلق سوالات کا جواب نیب کے نوٹس سے دینا مایوس کن ہے۔