زکریایونیورسٹی‘فرانس سے شہریوں کی آمد پر کالونی میں بے چینی کی لہر

زکریایونیورسٹی‘فرانس سے شہریوں کی آمد پر کالونی میں بے چینی کی لہر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر)بہا الدین زکریا یونیورسٹی میں فرانس سے شہریوں کی آمد، رہائشی کالونی میں بے چینی پھیل گئی، بتایا گیا ہے کہ دو روز قبل یونیورسٹی کے ایک (بقیہ نمبر14صفحہ12پر)

پروفیسر کے گھر فرانس سے ان کے رشتہ دار ملنے آئے جن کے بارے میں افواہ پھیل گئی کہ انہوں نے سکریننگ نہیں کرائی جس پر کالونی کے رہائشیوں میں بے چینی پھیل گئی۔ رہائشیوں کا کہنا ہے یونیورسٹی انتظامیہ بیرون ممالک سے آنیو الے افراد کا کیمپس میں ہی چیک اپ کا بندوبست کرئے۔
پر