کالے یرقان سے متاثرہ 60سالہ شخص جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ 60سالہ شخص جاں بحق

  



رحیم یارخان(بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے تفصیل کے مطابق صادق آباد کے رہائشی 60 سالہ اسیر کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود اسیر جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا جبکہ 3 متاثرین خانبیلہ کی رہائشی 40 سالہ مقصود بی بی‘چک 173 کی 55 سالہ نسرین بی بی اور فتح پور کا رہائشی 65 سالہ پیر بخش کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر