یوم پاکستان‘ مساجد میں ملکی ترقی کرونا وائرس سے نجات کیلئے دعائیں

یوم پاکستان‘ مساجد میں ملکی ترقی کرونا وائرس سے نجات کیلئے دعائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ):ملک میں کوروناوائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ضلع ڈیرہ غازیخان میں یوم پاکستان (23 مارچ) کو سادگی سے منایا گیا. دن کا آغاز مساجد میں خصوصی دعاؤ ں سے کیاگیا علماء، (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

خطبا ء اور آئمہ مساجد نے نماز فجر کے بعد ملک سے کورونا وائرس کے خاتمہ، امت مسلمہ کی سلامتی، استحکام پاکستان ملک اور قوم کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کرائیں۔
دعائیں