میاں چنوں‘نواحی گاؤں میں کرونا وائرس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ

میاں چنوں‘نواحی گاؤں میں کرونا وائرس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میاں چنوں (تحصیل رپورٹر) ایم ایس تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میاں چنوں ڈاکٹر عامر حسین کھیڑا نے بتایا کہ لاہور میں ایک نجی چینل کے دفتر میں کورونا وائرس کا کیس سامنے آیا جہاں پر میاں چنوں کا رہائشی بھی(بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

جاب کرتا تھا.جو وہاں سے اپنے آبائی گاؤں 128پندرہ ایل میاں چنوں واپس آگیا. ہمیں اطلاع ملی تو ہم مذکورہ نوجوان جسکا تعلق 128 پندرہ ایل سے ہے کہ گھر گئے اور نوجوان کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا اور ابتدائی طبی علاج کے بعد نشتر ریفر کردیا گیا ہے. نشتر ہسپتال میں نوجوان کے ٹیسٹ کئے جائیں گے. اللہ کرے نوجوان کی رپور