کرونا وائرس خطرات، پی ایس 52 عمر کوٹ میں ہونے والے الیکشن ملتوی
اسلام آباد(آئی این پی)کرونا وائرس خطرات کے پیش نظرسندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 52 عمر کوٹ میں ہونے والے الیکشن ملتوی کر دئیے گئے الیکشن کمیشن نے ملک(بقیہ نمبر41صفحہ12پر)
بھر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال اور سندھ حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 52 عمر کوٹ میں ہونے والے 15 اپریل کی پولنگ تا حکومت ثانی ملتوی کر دی ہے۔ نئی پولنگ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
الیکشن ملتوی