ہنگو،مکان کی چھت منہدم،2 خواتین زخمی

ہنگو،مکان کی چھت منہدم،2 خواتین زخمی

  



ہنگو(بیورورپورٹ) تحصیل ٹل کا علاقہ نیوکسٹم میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں دو خواتین زخمی ہوئی۔ شدید زخمی خواتین کو فوری پشاور ہسپتال منتقل کر دئیے گئیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا کہ جب مکان کی دوسری منزل پر کنگریٹ ڈالنے کیلئے کافی مقدار میں سامان رکھا ہوا تھا کیونکہ مکان کی خستہ حالی کے باعث بہت زیادہ لوڈ برداشت نہ کرنے سے مکان کی چھت گرنے کی باعث بنی۔

مزید : صفحہ آخر