پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بلوچستان، پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔

امکان

مزید : صفحہ آخر