کراچی اور سکھر ایئرپورٹ کو غیرمعینہ مدت کیلئے بندکردیا گیا

کراچی اور سکھر ایئرپورٹ کو غیرمعینہ مدت کیلئے بندکردیا گیا

  



کراچی(آئی این پی) کراچی اور سکھر ایئرپورٹ فضائی آپریشن کیلئے بند کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اور سکھر ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن بند کرنے فیصلہ کر لیا گیا ہے، فیصلہ سول ایوی ایشین اتھارٹی نے حکومت کی درخواست پر کیا ہے، سندھ حکومت نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو درخواست کی تھی کہ فلائٹ آپریشن معطل کر دیا جائے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

ایئرپورٹ بند

مزید : صفحہ آخر