کراچی میں لاک ڈاؤن پر شہری سنجیدہ نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

کراچی میں لاک ڈاؤن پر شہری سنجیدہ نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز مقصود میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں لاک ڈاؤن پر شہری سنجیدہ نہیں ہیں، عوام سٹرکوں پر نظرآرہے ہیں ہم نے آگاہی مہم بھی جاری رکھی ہے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی جارہی ہے،مقصود میمن کا کہنا تھا کہ کراچی میں شہری ماسک کے بغیر بھی باہرگھومتے دکھائی دیتے ہیں، انہیں احتیاط کرنی چاہیے، ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی علاقے میں واٹر ٹینکر سروس، سبزی، ڈیری، مرغی کی دکانیں اور میڈیکل سٹورز کو بند نہیں کی جا رہا۔
مقصود میمن

مزید :

صفحہ آخر -