میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کیلئے 27مارچ کی ڈیڈ لائن

میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کیلئے 27مارچ کی ڈیڈ لائن

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والوں کو میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کے لیے 27مارچ کی ڈیڈ لائن،کسی بھی ایم بی بی ایس ڈاکٹر سے حاصل کیا جا سکتا ہے،میڈیکل سرٹیفکیٹ کے بغیر حج درخواست کا اگلا مرحلہ شروع نہیں ہو سکے گا،فوری طور پر میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرائیں جو پہلے جمع کرا چکے ہیں وہ دوبارہ نہ کرائیں،وزارت مذہبی امور کے ذرائع نے بتایا کہ70فیصد سے زائد عازمین کے سرٹیفکیٹ بنکوں میں جمع ہو گئے ہیں باقی عازمین کوشش کریں کہ وہ27مارچ تک جمع ہو جائیں۔

میڈیکل

مزید : صفحہ آخر