وزارت اور ہوپ کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے ہونے کا امکان
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2020ء وزارت اور ہوپ کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ رواں ہفتے ہونے کا امکان،حج پیکجز اور سروس پرووائڈر کے حوالے سے باہمی مشاورت آخری مرحلے میں ہے،اگلے ہفتے گزشتہ سال کے ایسے حج آرگنائزر جن کیخلاف کوئی شکایت نہیں ہے ان کی کوٹہ کیساتھ حتمی فہرست بھی جاری ہونے کا امکان ہے،وزارت کی کمیٹی کی انٹرنل میٹنگ آج یا کل متوقع ہے۔
مذاکرات