کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70قیدیوں کی رہائی

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70قیدیوں کی رہائی

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عدالتی حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا،اب تک رہا ہونے والے قیدیوں کی تعداد 300 ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جاری کردہ حکم پر اڈیالہ جیل سے مزید 70 قیدی رہا کئے گئے ہیں جس کے بعد مجموعی طور پر اڈیالہ جیل سے رہائی پانے واے قیدیوں کی تعداد 300 ہو گئی ہے۔رہائی پانے والوں میں لڑائی جھگڑے، چیک ڈس آنر، منشیات اور اسلحے کے ملزمان شامل ہیں۔

قیدی رہائی

مزید : صفحہ آخر