ضلعی انتظامیہ کا کرونا وائرس کی آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری

ضلعی انتظامیہ کا کرونا وائرس کی آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر، لیڈی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور نے کرونا وائرس کی آگاہی دینے کے لیے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا ہے۔واٹس ایپ نمبر 03070002345 ہے۔ ڈی سی لاہور دانش افضال نے کہا کہ شہری اس نمبر پر کال کرکے کورونا وائرس سے متعلق آگاہی لے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس نمبر سے عوام الناس کی مسلسل رہنمائی کی جا رہی ہے۔ یہ نمبر ڈی سی افس میں کورونا کنٹرول روم میں موجود ہے۔