کرونا وائرس،سوئی ناردرن کال سینٹرز بند کر دئیے گئے

کرونا وائرس،سوئی ناردرن کال سینٹرز بند کر دئیے گئے

  



لاہور(خصوصی رپورٹ)حکومت پنجاب نے کرونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کے کال سینٹرز عارضی طور پر بند کر دئیے ہیں۔ ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی ہیلپ لائن 1199عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سوئی ناردرن نے ہنگامی بنیادوں پر اپنے صارفین کے لئے متبادل ٹیلیفون نمبرز جاری کردئیے ہیں۔ ترجمان سوئی ناردرن نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے تحفظ کے سلسلے میں اقدام ناگزیر تھا۔ انہوں نے صارفین سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ متبادل ٹیلیفون نمبرز کی تفصیل درج ذیل ہے۔ سوئی ناردرن گیس کے متبادل ٹیلی فون نمبرمندرجہ ذیل ہیں۔ لاہور: 04299268322، 04299263388، گوجرانوالہ: 0559200479، 0559200494، فیصل آباد: 0419210043، 0419210170، سیالکوٹ: 0523562271، 0523254398، شیخوپورہ: 0563791647، 0563791651، اسلام آباد: 0519257738، 0519257736، راولپنڈی: 0514917278، 0514917266،سرگودھا: 0483224402، 0483224401، گجرات: 0539260325، 0539260322، پشاور: 0919217783، 0919219539، مردان: 0937880019، 0937868022، ایبٹ آباد: 0992382087، 09929310077، ملتان: 0619220078، 0619220079، بہاولپور: 0629255032، 0629255027، ساہیوال: 0409200129، 0409200093 کورونا وائرس سے تحفظ کے سلسلے میں اقدام ناگزیر تھا، صارفین سے تعاون کی درخواست ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1