تعلیمی اداروں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

    تعلیمی اداروں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کرنے کے ...

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے بڑے تعلیمی اداروں سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب کے بڑے تعلیمی اداروں اورریسٹ ہاؤسز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کردیا جائے،پنجاب میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں،صوبے بھر کے متام سرکاری ہسپتالوں میں کٹس اور میڈیکل کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،تمام بڑے ہسپتالوں میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی سہولت فراہم کی جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1