شہباز شریف نے پاکستان آ کر قوم کا اعتماد بحال کیا،حاجی فدا حسین

شہباز شریف نے پاکستان آ کر قوم کا اعتماد بحال کیا،حاجی فدا حسین

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فدا حسین نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف نے مشکل کی گھڑی میں پاکستان آ کر قوم کا اعتماد بحال کیا۔ مسلم لیگ(ن) کسی بھی مشکل گھڑی میں پوری قوم کے سا تھ کھڑی ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کرونا وائرس دونوں نے عوام کو تبا ہی کے دہانے پر پہنچا دیا۔ حکومت سنجیدگی کا مظا ہرہ کر تے ہو ئے خطرنا وائرس پر اے پی سی بلا نا چا ہیے تھی حکومت کی نااہلیوں کے باوجودمسلم لیگ (ن) عوام کے وسیع تر مفادات میں غیرمشروط تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔

کر رونا سے نجات ہی اس وقت ترجیح ہونی چاہیے اور میاں شہباز شریف کے واپسی کا فیصلہ پوری قوم نے سراہا ہے مشکل کی اس گھڑی میں قوم کو متحد کرنے میں ان کا اہم کردار ہے پوری قوم ان کی مدبرانہ سیاست کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1