حکومت کرونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے میں نا کام ہو چکی،ملک سیف الملوک

حکومت کرونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے میں نا کام ہو چکی،ملک سیف الملوک

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)پا کستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و ممبر صو با ئی اسمبلی ملک سیف الملو ک کھو کھر نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکمرا ن پنی نا اہلی کے باعث ابھی تک حا لا ت کو کنڑول کر نے میں نا کا م ہیں۔صلا حیت کے فقدا ن کی وجہ سے پنجا ب حکومت کرونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے میں نا کام دکھا ئی دے رہی ہے۔کرونا وائرس قدرتی آفت ہے مصیبت میں پھنسی قوم آج میرے قائد میا ں محمد نوا ز شریف اور شہبا ز شریف کو تلا ش کر رہی ہے جنہو ں نے اپنے بہترین فیصلو ں اور انتھک محنت سے پنجا ب میں سے ڈینگی کا صفا یا ممکن بنا یا تھا۔مسلم لیگ ن با صلا حیت جما عت ہے اور بہت جلد مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز، ایم این ایز، عہدیدرا ن اور کا رکنا ں کرونا وائرس سے اگا ہی پروگرام لو گو ں تک گھر گھر پہنچا ئیں گے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیا ن میں کیا۔

انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حکمرا ن اعتما د اور صلا حیت سے عاری ہے جس کی وجہ سے ابھی تک یہ کرونا کے حوا لے سے کو ئی بھی درست فیصلہ لینے میں نا کا م ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ بلا شبہ کرونا وائرس ایک وبا ئی بیما ری ہے لیکن اس کے حوالے سے احتیا طی تدا بیر اپنا کر بچا جا سکتا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ کہ مو جو دہ حکمرا ن پنی نا اہلی کے باعث ابھی تک حا لا ت کو کنڑول کر نے میں نا کا م ہیں۔صلا حیت کے فقدا ن کی وجہ سے پنجا ب حکو مت کرونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے میں نا کام دکھا ئی دے رہی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ کرونا وائرس قدرتی آفت ہے مصیبت میں پھنسی قوم آج میرے قائد میا ں محمد نوا ز شریف اور شہبا ز شریف کو تلا ش کر رہی ہے جنہو ں نے اپنے بہترین فیصلو ں اور انتھک محنت سے پنجا ب میں سے ڈینگی کا صفا یا ممکن بنا یا تھا۔مسلم لیگ ن با صلا حیت جما عت ہے اور بہت جلد مسلم لیگ ن کے ایم پی ایز، ایم این ایز، عہدیدرا ن اور کا رکنا ں کرونا وائرس سے اگا ہی پروگرام لو گو ں تک گھر گھر پہنچا ئیں گے۔انہو ں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں مسلم لیگ ن عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ہما ری دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی مدد فرما ئے اور بہت جلد اس بیما ری سے نجا ت دلا ئے (آمین)۔۔۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1