ملک ساجد کی ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر ہاشمی کے والد کے انتقال کر تعزیت، فاتحہ خوانی

ملک ساجد کی ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر ہاشمی کے والد کے انتقال کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)وفا قی وزیر حما د اظہر کے کو آرڈنیٹر ملک سا جد کی ترجما ن متروکہ وقف املاک بورڈ عا مر ہاشمی کے گھر آمد اور ان کے والد کے انتقال پر وفا قی وزیر کی جانب سے اظہار تعزیت اور فا تحہ کی جبکہ پیپلز پا رٹی کے سینئر رہنما الطا ف احمد قر یشی, سابق چیرمین بورڈ سید آصف ھا شمی, صدیق الفا روق, پی پی رہنما اسلم علی شمسی, سنیرصحافی, کا لم نگا ر خالد فا روقی, ایثار رانا, شاہ نواز را نا بورڈ کے ا یڈمنسٹر یٹر لاہور وہا ب گل اور ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بھکر سلیم خان گو ندل, ڈ پٹی ایڈ منسٹر یٹر ننکا نہ فلک شیر چھٹہ,صحا فی عدنان فا روق, عا صم شہزاد, منظور حسین ملک سمیت دیگر مختلف شخصیا ت اور بورڈ افسران نے عا مر ھا شمی سے ان کے والد کی وفا ت پر ان سے دلی دکھ اور اظہار تعز یت کرتے ہو ئے مر حوم کے بلندی درجا ت و مغفر ت کے لئے دعا کی۔