آل پاکستان پوسٹل ایمپلائز یونین کا کرونا سے احتیاطبی تدابیر کے سلسلہ میں اجلاس

    آل پاکستان پوسٹل ایمپلائز یونین کا کرونا سے احتیاطبی تدابیر کے سلسلہ میں ...

  



لاہور(پ ر) ایپکو آل پاکستان پوسٹل ایمپلائز یونین سی بی اے پی ایم جی آفس لاہور کا ایک ہنگامی اجلاس کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے سلسلہ میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت سرکل صدر عبدالغنی فاروقی نے کی جبکہ سرکل جنرل سیکرٹری جمیل شاہد، سرکل پریس سیکرٹری ٹکے خان، سرکل فنانس نعیم اقبال اور مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے شرکت کی۔ یونین اجلاس میں حکومتی ہدایات کے مطابق اپنی مدد آپ کے تحت فیصلہ کیا گیا آفس میں تمام اہم جگہ پر ہینڈ واش نصب کروائے گئے جبکہ افسران بالا سے مختلف میٹنگز کر کے تعاون کا بھرپور یقین دلایا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1