قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو سول ایوی ایشن نے وطن واپسی کی اجازت دیدی

قطر میں پھنسے پاکستانیوں کو سول ایوی ایشن نے وطن واپسی کی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دوحہ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کی اجازت دے دی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قطر ایئر لائن کو مسافروں کو لانے کی ون ٹائم اجازت دی ہے، اس ضمن میں نوٹم جاری کردیا گیا ہے۔پاکستانی فضائی حدود کی پاپندی کی وجہ سے آسٹریلیا سے آئے مسافر دوحہ میں پھنس گئے تھے۔
اجازت

مزید :

صفحہ اول -