پومپیوافغانستان امن ڈیل کا جائزہ لینے کیلئے کابل پہنچ گئے

پومپیوافغانستان امن ڈیل کا جائزہ لینے کیلئے کابل پہنچ گئے

  



کابل (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو افغان دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ اس دورے پر وہ حال ہی میں طے ہونے والی افغان امن ڈیل پر پیش رفت کا جائزہ لیں گے اور اسے آگے بڑھانے کی کوششیں کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان امن ڈیل کا اگلا سلسلہ قیدیوں کی رہائی ہے۔

پومپیو

مزید : صفحہ اول