کرونا وائرس،پی آئی اے کی مقامی پروازوں میں کھانا دینے پر پابندی

  کرونا وائرس،پی آئی اے کی مقامی پروازوں میں کھانا دینے پر پابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(آن لائن)کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں کھانا دینے پر پابندی لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کسی بھی اندرون ملک پرواز میں اب کھانا نہیں ملے گا، ترجمان کے مطابق کھانا بند کرنے کا حکم کرونا وائرس سے مسافروں کے بچاؤ کیلئے دیا گیا ہے۔ وائرس ختم ہونے تک صرف پانی فراہم کیا جائے گا، پابندی سے پہلے ڈومیسٹک پروازوں میں سنیکس اور ڈنر دیا جاتا تھا مگرا ب ایسا نہیں ہو گا۔
کھانا پابن

مزید :

صفحہ اول -