جماعت اسلامی کا جمیل شاہ کی وفات پراظہار افسوس

  جماعت اسلامی کا جمیل شاہ کی وفات پراظہار افسوس

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو،سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے روزنامہ دنیا کراچی کے سب ایڈیٹر محمد جمیل شاہ کے حادثاتی موت پردلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت بلند درجات اور پسماندگان و لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔رہنماوں نے متاثرہ خاندان اور روزنامہ دنیا کی پوری ٹیم سے واقعے پر دلی دکھ وہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر