کرونا وائرس کے خلاف اقدامات تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس کل طلب

کرونا وائرس کے خلاف اقدامات تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس کل طلب

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان بالا و زیریں کے تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس (کل)بدھ کو بلالیا، اجلاس میں کورونا وائرس پھیلنے سے ہونے والے اثرات اور اس کے معیشت کو نقصانات کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس بدھ کو صبح گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔

پارلیمانی لیڈرز

مزید : پشاورصفحہ آخر