مل جل کر حالات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت،میا ں رضوان

مل جل کر حالات کا مقابلہ کرنے کی ضرورت،میا ں رضوان

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے سربراہ میاں رضوان علی نے کہا ہے کہ کرونا کے پیش نظر فٹبال کی تمام سر گرمیاں معطل کردی گئیں ہیں جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے ایک مرتبہ دوبارہ سرگرمیوں کا آغاز کردیا جائے گا مشکل وقت میں ہم حکومت کے ساتھ ہیں اور امید ہے کہ یہ مشکل وقت جلد ہی دور ہوجائے گا۔

ہم سب کو مل جل کر اس کے خلاف

مزید : کھیل اور کھلاڑی